24/Nov/2018
News Viewed 1880 times
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چینی قونصل خانے پر حملے کو سیکیورٹی اداروں کی ناکامی قرار دے دیا سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ توہین رسالت کے واقعات پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، مذہبی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور احتجاج سے روکنے سے ایسے معاملات حل نہیں ہوں گے
یہ بھی پڑھیں:خادم رضوی کو حفا ظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کر دیا
آج وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کے حقوق کے لئے بات کرنے کیلیے تیار نہیں ہیں اور نواز شریف کو مودی کا یار کہنے والے آج خود بھارت کے ساتھ اقتصادی راہداری کھول رہے ہیں۔